ابنا: سپاہ نیوز کے مطابق احمد رضا پوردستان نے مزید کہا ہےکہ ایران اپنی فوجی اور دفاعی صلاحیت کی بدولت پوری طاقت کے ساتھ اسلامی سرزمین اور وطن کا دفاع کرسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج ہر ممکنہ حملے کے خلاف شدید رد عمل ظاہرکریں گی۔ احمد رضا پور دستان نے مزید کہا کہ ایران کی سپاہ پاسداران اور فوج اپنے اتحاد کے ذریعے آخری دم تک اسلام اور اسلامی انقلاب کی خدمت کرتی رہیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169